EPAPER
سنگھم اگین، جو اس سال کی سب سے زیادہ زیر بحث فلموں میں سے ایک ہے، کو فلم ناظرین نے بے حد پسند کیا ہے۔
December 15, 2024, 12:55 PM IST
آج ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کی ریلیز کو ۲۳؍ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکار کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا پر چند تصاویر جاری کیں اور فلم کی کاسٹ اور ناظرین کا شکریہ ادا کیا۔ مداحوں نے مطالبہ کیا کہ فلم کو ری ریلیز کیا جائے۔
December 14, 2024, 6:32 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے بالی ووڈ کے مشہوراداکار راج کپور کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں کپور خاندان نے مودی سے ملاقات کر کے انہیں راج کپورکے اعزاز میں رکھے ہوئے فلم فیسٹیول کیلئے مدعو کیا تھا۔
December 14, 2024, 3:42 PM IST
ہندی فلموں کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور اتوار کو اپنی۸۰؍ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مداح اور قریبی لوگ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
December 09, 2024, 12:08 PM IST