Inquilab Logo Happiest Places to Work

kareena kapoor khan

میگھنا گلزار کی فلم ’دائرہ‘ میں کرینہ اور پرتھوی راج سوکمارن مرکزی کردار میں

کرینہ کپور خان نے اپنے انسٹاگرام پر پرتھوی راج سوکمارن اور میگھنا گلزار کے ساتھ چند تصاویر شیئر کر کے فلم ’’دائرہ‘‘ کی تصدیق کی ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری میگھنا گلزار کریں گی۔ فی الحال یہ پری پروڈکشن کے مرحلے میں ہے۔

April 14, 2025, 7:59 PM IST

ابراہیم علی خان کی سالگرہ پر کرینہ کپور خان نے مبارکباد پیش کی

کرینہ کپور خان نے شوہر سیف علی خان کی ان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابراہیم کو پردۂ سیمیں پر دیکھنے کیلئے بے چین ہیں۔

March 05, 2025, 3:44 PM IST

تیمور نے مجھ سے پوچھا کیا آپ مرنے والے ہیں؟: سیف علی خان

سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں اپنے اوپر ہوئے حملے کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے اہل خانہ کس طرح خوفزدہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا ’’تیمور نے مجھ سے پوچھا کیا آپ مرنےو الے ہیں؟جہانگیر نے مجھے پلاسٹک کا بلہ دیا اور کہا اسے اپنے بازو میں رکھ لیجئے اگلی دفعہ کام آئے گا۔‘‘انہوں نے بتایا کہ سارہ اور ابراہیم ان پر ہونےو الے حملے کے بعد جذباتی ہوگئے تھے۔

February 10, 2025, 2:53 PM IST

اکشے کمار نے سیف علی خان کی تعریف کی، کہا ’’وہ بہت بہادر ہیں‘‘

اکشے کمار نے پیر کو اسکائی فورس کی پریس کانفرنس میں سیف علی خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’وہ بہت بہادر ہیں۔ انہوں نے اپنے اہل خانہ کی حفاظت کی ہے۔‘‘ یاد رہے کہ اکشے کمار کی فلم ’’اسکائی فورس‘‘ ۲۴؍ جنوری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

January 21, 2025, 9:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK