EPAPER
’انڈیا‘ اتحاد کے طور پر کانگریس کے امیدوار کی حمایت کی وجہ سے یہ پارٹی سے ناراض تھے،’ لداخ ڈیموکریٹک الائنس‘ کے امیدوار کی حمایت کااعلان۔
May 07, 2024, 5:18 PM IST
لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس اتحاد ۱۹؍ سیٹوں پر قابض، بی جےپی کے حصے میں صرف۲؍ سیٹیں آئیں۔
October 09, 2023, 12:07 PM IST
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ملک کیلئے جان قربان کرنے والوں کو خراج پیش کیا گیا،وزیراعظم ، وزیردفاع اور دیگر لیڈروں نے شہیدوں کی قربانیوں کو یاد کیا اور ان پر عقیدت کے پھول برسائے
July 27, 2021, 6:40 AM IST
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر محرم کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کرگل بصیر الحق چوہدری نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا: `ہمارے پاس یہاں ایک اور مسئلہ ہے کہ محرم ہے۔ محرم منانے پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے لیکن تین چار چیزوں کو فالو کرنا بہت ضروری ہے`۔ انہوں نے کہا: `کسی بھی بڑے جلوس کو برآمد ہونے یا مجلس کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جلوس برآمد کرنے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ چاہے یہ جلوس محلے کے اندر نکالنے ہو یا تحصیل کی سطح پر`۔
August 18, 2020, 12:18 PM IST