EPAPER
اس کیس کی تفتیش کا دائرہ کافی وسیع تھا جس کے دوران ۷۰۰ گواہوں کے انٹرویوز، ۳۰۰ سی سی ٹی وی ریکارڈنگز کا تجزیہ اور ۵ ہزار کال ریکارڈز کی جانچ کی گئی۔
February 28, 2025, 9:18 PM IST
کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد بدھ کو کلبرگی ضلع کےآلند قصبے میں واقع حضرت لادلے مشاک درگاہ کے احاطے میں واقع راگھو چیتنیہ شیولنگا کی مہاشیوراتری کی خصوصی پوجا سخت سیکیورٹی کے درمیان انجام دی گئی۔
February 27, 2025, 4:14 PM IST
کرناٹک کے نمبر پلیٹوں والی بسوں پر اسپرے سے’جئے مہاراشٹر‘ اور ’جاہرنِشیدھ‘ بھی لکھا گیا۔سوارگیٹ پر ہنگامہ آرائی کرنے پر۵؍ کارکنوں کو پولیس نے تحویل میں لیا۔
February 24, 2025, 5:53 PM IST
گزشتہ ۳؍ سال میں’ کرناٹک مِلک فیڈریشن ‘کی جانب سے قیمتوں میں دوسرا بڑا اضافہ،۲۰۲۲ء میں ۳؍ روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔
February 21, 2025, 12:19 PM IST