Inquilab Logo Happiest Places to Work

kartik aaryan

سنجے لیلا بھنسالی کی ’’لو اینڈوار‘‘ یوم آزادی ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوسکتی ہے

سنجے لیلا بھنسالی کی ’’لو اینڈوار‘‘ عید ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہونے والی تھی۔ تاہم، اب یہ یوم آزادی ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوسکتی ہے۔ اس صورت میں اس کا ٹکراؤ ورون دھون کی ’’بھیڑیا ۲‘‘ اور کارتک آرین کی ’’ناگ زیلا‘‘ سے ہوگا۔

April 26, 2025, 7:34 PM IST

دنیش وجن کی رومانوی فلم میں کارتک آرین اور کریتی سینن ساتھ نظر آئیں گے

’’لکا چھپی‘‘ کے ذریعے شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے والی کارتک آرین اور کریتی سینن کی جوڑی ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر نظر آسکتی ہے۔

April 26, 2025, 5:36 PM IST

’’ناگ زیلا‘‘ میں کارتک آرین ۶۳۱؍ سال کے سانپ کا کردار ادا کریں گے

’’ناگ زیلا‘‘ کے ساتھ کرن جوہر اور کارتک آرین ایک مرتبہ پھر ساتھ آرہے ہیں ۔ یہ فلم ’’اِچھّا دھاری ‘‘ ناگ کی کہانی ہے۔ ’’ناگ زیلا‘‘ ۱۴؍ اگست ۲۰۲۶ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

April 23, 2025, 4:36 PM IST

’’پتی پتنی اور وہ۲‘‘ میں کارتک آرین کے مدمقابل راشاتھڈانی نظر آئیں گی

’’پتی پتنی اور وہ ۲‘‘ میں کارتک آرین کے مدمقابل راشا تھڈانی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ یہ ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کا سیکوئل ہے۔

March 28, 2025, 4:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK