Inquilab Logo Happiest Places to Work

kashmir

عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کی سفارش کا بل جموںکشمیراسمبلی میںپیش کرنے کو منظوری

اس بل میں مرکزی صوبے میں روزانہ کے بھتے پر کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں اور عارضی ملازمین کی مستقل تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔

April 09, 2025, 10:45 AM IST

کشمیراسمبلی میں وقف کے معاملے پر دوسرے دن بھی ہنگامہ

احتجاج کی وجہ سے کارروائی ملتوی،پی ڈی پی اور پیپلز کانفرنس نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی۔

April 08, 2025, 10:20 PM IST

وقف ایکٹ تنازع: عمر عبداللہ کی کرن رجیجو سے ملاقات پر اپوزیشن برہم

جس وزیر نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کیا، اسی سےعمر عبداللہ کی ملاقات مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی۔

April 08, 2025, 10:55 AM IST

جموں کشمیر وقف ترمیمی بل پر اسپیکر سے بحث کی اجازت نہ ملنے پر اراکین کا احتجاج

اراکین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی،کئی اراکین نے کاغذات پھاڑے، کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی، محبوبہ مفتی کا حکومت کے رویے پر مایو سی کااظہار، بی جے پی نے بحث کی مانگ کوغیرقانونی بتایا۔

April 07, 2025, 11:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK