Inquilab Logo Happiest Places to Work

katrina kaif

کترینہ کیف کی بہن ایزابیل فلم ’سوسواگتم خوش آمدید‘ میں نظر آئیں گی

کترینہ کیف کی بہن ایزابیل اگلی فلم ’’سوسواگتم خوش آمدید‘‘ میں پلکیت سمراٹ کے مدمقابل نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ انہوں نے ۲۰۲۱ء کی فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ کے ذریعے اداکاری کے کریئر کی شروعات کی تھی۔

March 22, 2025, 6:35 PM IST

رنبیر کپور نے خفیہ انسٹاگرام کے بارے میں کہا کہ اسے کبھی بھی آفیشیل بناسکتا ہوں

رنبیرکپور نے ایک انٹرویو میں اشارہ دیا ہے کہ وہ ایک دن اپنے خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کوپبلک کریں گے۔

March 21, 2025, 4:32 PM IST

اکشے کمار اور کترینہ کیف کی ’’نمستے لندن‘‘ ۱۴؍ مارچ کو ری ریلیز ہوگی

اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم ’’نمستے لندن‘‘ ۱۴؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ہولی کے موقع پر ری ریلیز ہوگی۔ اس فلم کی ہدایتکاری وپل امرت شاہ نے کی تھی۔

March 05, 2025, 3:59 PM IST

’نیویارک‘ کی شوٹنگ کے دوران پتہ چلا کہ کترینہ کو میری رنگت سے مسئلہ ہے: نیل نتن

نیل نتن مکیش نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ’’نیویارک‘‘ فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے معلوم ہوا کہ کترینہ کیف کو میری رنگت اور فلم میں میرے کردار سے مسئلہ ہے۔

March 04, 2025, 9:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK