• Thu, 06 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kaun banega crorepati

آپ تو ایشوریہ رائے کے ساتھ رہتے ہیں، کوئی بیوٹی ٹپ بتائیں: امیتابھ سے سوال

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ نے ۲۵؍سال مکمل کر لیے ہیں اور یہ شو اپنی سلور جوبلی منا رہا ہے۔

February 06, 2025, 12:03 PM IST

امیتابھ بچن نےاپنے والد کوان کی ۱۱۷؍ویں یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا

امیتابھ بچن نے اپنے والد، اور مشہور شاعر ہری ونش رائے بچن کو ان کی۱۱۷؍ ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، اور پوجا کی۔

November 28, 2024, 8:50 PM IST

ہم نے بھی فلموں میں محبت اور رومانس کیا ہے: منو بھاکر کے جواب میں بگ بی کا ردعمل

’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے سیزن ۱۶؍ میں امیتابھ بچن کی جانب سے پوچھے جانے والے ایک جواب میں پیرس اولمپکس ۲۰۲۴ء میں ملک کیلئے ۲؍ میڈلز جیتنے والی منو بھاکر نے کہا کہ جب محبت اور رومانس کی بات آتی ہے تو شاہ رخ خان ہی کا نام آتا ہے۔ جس پر امیتابھ بچن (بگ بی) نے کہا کہ ہم نے بھی فلموں میں بہت محبت اور رومانس کیا ہے۔

September 08, 2024, 5:42 PM IST

شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کے پاؤں کی نس کٹ گئی

 بالی ووڈکےشہنشاہ امیتابھ بچن نے انکشاف کیاہے کہ کچھ دن قبل اپنے رئیلٹی شو ’کون بنے گاکروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران ان کے پاؤں کی نس کٹ گئی۔

October 28, 2022, 12:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK