• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

kazakhstan

آذربائیجان ایئرلائنز حادثہ: دعا کرنے والا مسافر محفوظ، ویڈیوز وائرل

حادثہ کی فوٹیج میں طیارے کو شعلوں کی لپیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے جس سے سیاہ دھواں آسمان کی طرف اٹھ رہا ہے۔

December 26, 2024, 5:11 PM IST

قزاخستان: اقتاؤ میں آذربائیجان کا طیارہ کریش، ۳۲؍ افراد محفوظ

قزاخستان کے شہر اقتاؤ میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے گروزنی جانے والاطیارہ کریش ہوگیا ہے۔ طیارے میں ۶۷؍ مسافر اور ۵؍ جہاز کا عملہ سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق ۳۲؍ افراد کوبچایا گیا ہے جبکہ مہلوکین اور زخمی افراد کی تعداد کا درست علم نہیں۔

December 25, 2024, 2:55 PM IST

تیمور کلیبائیف: قازقستان کی اقتصادی بحالی کے لئے ان کی وابستگی

تیمور کلیبائیف کی سوانح حیات قازقستان کے اقتصادی فریم ورک کو نئی شکل دینے میں ان کے کردار کو ظاہر کرتی ہے ، جس میں نجی شعبے کی عملیت پسندی کو سرکاری شعبے کی اصلاحات کے ساتھ ملایا گیا ہے۔

December 16, 2024, 7:22 PM IST

روس: سیلاب آنے اور ڈیم ڈھے جانے کے بعد تباہی، چار ہزار افراد کو بچایا گیا

روسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سیلاب کے سبب قزاخستان کی سرحد کے قریب اورنبرگ علاقے میں ڈیم ڈھے جانے کے بعد انتظامیہ نے چار ہزار افراد کو بچایا ہے۔ اورنبرگ کے گورنر کی پریس سروس نے بتایا ہے کہ موسلادھار بارش کی وجہ سےڈیم پھٹنے اور سیلاب کی شکل اختیار کرنے کے بعد ۴؍ہزار ۲۰۸؍ افراد، جن میں ایک ہزار ۱۹؍ بچے تھے، کو بچایا گیا ہے اور ۲؍ہزار ۵۰۰؍ سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں۔

April 06, 2024, 8:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK