EPAPER
جرمنی کے دورے پر گئے برطانیہ کے وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے کہا کہ حماس لیڈر یحیٰ سنوار کی موت خطے میں جنگ بند کرنے کا بہترین جواز ہے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ غزہ میں ایسے حالات مزید جاری نہیں رکھے جا سکتے، اسرائیل کو مزید امداد کی ترسیل کی اجازت دینی ہوگی۔
October 19, 2024, 6:39 PM IST
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ہاؤس آف کامنز میں کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور ہتھیاروں کے سپلائی پر مکمل پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ اس بیان کے بعد وزیر اعظم کو شدید تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا۔
October 08, 2024, 9:15 PM IST
برطانوی حکومت کے سائنس سکریٹری پیٹر کائل نے بیان دیا کہ برطانیہ میں ایک ممنوعہ دہشت گرد گروپ کی حمایت پر سزا دی جانی چاہئے۔
October 07, 2024, 9:29 PM IST
برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم، سلامتی کونسل میں افریقہ کی مستقل نمائندگی اور برازیل، ہندوستان، جاپان اور جرمنی کو مستقل اراکین کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ کونسل میں منتخب اراکین کیلئے مزید نشستیں ہونی چاہئے۔
September 27, 2024, 4:49 PM IST