EPAPER
کیرالا میں اپنی طرز کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے کار ڈرائیور وں کی سنجیدگی ، اور حساسیت پر ہی سوال کھڑے کر دئے، ساتھ ہی ٹرافک کے اصولوں سے ناواقفیت کوا جاگر کر دیا ، جب ایک کار ڈرائیور نے ایمبولینس کوآگے جانے نہیں دیا، پولیس نے اس خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی لاکھ کا جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ہی اس کا لائسنس بھی منسوخ کر دیا۔
November 18, 2024, 6:45 PM IST
کیرالا ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، دوٹوک انداز میں کہا کہ ہندوستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے، اسے کوئی نہیں چھین سکتا۔
November 18, 2024, 9:59 AM IST
سپریم کورٹ نے آج عصمت دری کے معاملے میں کرناٹک کے سابق رکن پارلیمان پرجول ریونا کی جانب سے داخل کی گئی عرضی مسترد کی ہے۔ خیال رہے کہ پرجول ریونا کو متعدد خواتین کی عصمت دری کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
November 11, 2024, 4:50 PM IST
کیرالا ہائی کورٹ نے آج ایک ٹیچر کے خلاف تمام مجرمانہ الزامات ختم کر دیئے ہیں۔طالب علم کے زبانی طور پر برابھلا کہنے کے بعدٹیچر نے اسے مارا تھا۔ تاہم، طالب علم کو مارنے کے خلاف ٹیچر کے خلاف آئی پی سی اور جوینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
November 06, 2024, 8:58 PM IST