Inquilab Logo Happiest Places to Work

kiara advani

میٹ گالا ۲۰۲۵ء: کیارا اڈوانی اس سال ڈیبیو کریں گی

میٹ گالا ۲۰۲۵ء کے مہمانوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار کیارا اڈوانی بھی شامل ہیں جو سرخ قالین پر پہلی مرتبہ چلیں گی۔

April 07, 2025, 7:27 PM IST

کیارا ایڈوانی نے فلم ’’ٹاکسک‘‘ کیلئے ۱۵؍ کروڑ روپے کی فیس لی

کیاراایڈوانی نے اپنی اگلی فلم ’’ٹاکسک‘‘ کیلئے ۱۵؍ کروڑ کا معاوضہ لیا ہے اورانڈسٹری کی سب سے زیادہ معاوضہ لینےوالی اداکارہ بن گئی ہیں۔ پہلے یہ اعزاز دپیکا پڈوکون کو حاصل تھا۔

March 20, 2025, 9:54 PM IST

کیارا اڈوانی ’’ڈان ۳‘‘ سے علاحدہ، نئی ہیروئن کی تلاش جاری

فرحان اختر کی ’’ڈان ۳‘‘ میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کرنے والے تھے۔ تاہم، اب کیارا اس فلم سے علاحدہ ہوگئی ہیں اور فلمسازوں کو نئی ہیروئن کی تلاش ہے۔

March 06, 2025, 3:58 PM IST

دنیش وجن کی فلم ’’شکتی شالنی‘‘ میں کیارا ڈوانی کلیدی کردار میں نظر آئیں گی

باکس آفس پر ’’استری ۲‘‘ کی کامیابی کے بعد فلمساز دنیش وجن نے اپنی آنے والی ۸؍ فلموں کا اعلان کیا ہے جن میں جن میں ’’استری ۲‘‘، ’’تھاما،’’ شکتی شالنی‘‘، ’’بھیدیا۲‘‘، ’’چمندا‘‘، ’’ماہا منجیا‘‘، ’’پہلا مہایودھ‘‘ اور ’’دوسرا مہایودھ‘‘شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیش وجن اپنی فلم ’’شکتی شالنی‘‘ میں کیارا اڈوانی کو کاسٹ کریں گےاور یہ فلم اپریل یا مئی ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔

January 09, 2025, 3:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK