EPAPER
ہندوسینا نے اجمیر کی ایک عدالت میں عرضی داخل کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے یہ عمل عدالت کو ’’سیاسی جواز‘‘ فراہم کرے گا جس سے یہ معاملہ خارج کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ہندوسینا کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ، شیو مندر کے اوپر بنائی گئی ہے۔
January 04, 2025, 7:01 PM IST
مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ میں جانکاری دی، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا ’’انڈین وقف پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق۵۸۹۲۹؍قف املاک اس وقت تجاوزات کی زد میں ہیں۔‘‘
November 29, 2024, 10:43 AM IST
مرکزی وزیر نے لداخ میں محرم کے انتظامات کا جائزہ لیا، مجلس میں بھی شرکت کی۔
July 15, 2024, 11:39 AM IST
مرکزی وزیر کرن رجیجو نے ایک پریس کانفرنس میں کانگریس اور اس کے اتحادیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہر جگہ بدعنوانی کی بیماری پھیلا دی ہے جس کیلئے نہ صرف حکومت بلکہ لوگوں کو بھی تحریک شروع کرنی ہوگی۔ کانگریس کی بدعنوانی کی دکان بند ہونی چاہئے اور اس کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بدعنوانی کے خلاف کارروائی کرنا وزیر اعظم مودی کی گارنٹی ہے۔
December 12, 2023, 1:17 PM IST