EPAPER
روہت کے بعد شبھمن گل کا کپتان بننا ممکن نہیں۔ شریاس ایّر، کے ایل راہل اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کپتانی کی دوڑ میں شامل ہیں۔
January 08, 2025, 11:39 AM IST
آج سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کاآغاز ،ٹیم انڈیا کو ٹاپ آرڈر بلے بازوں سے امیدیں حالانکہ ان میں زیادہ ترفارم میں نہیں ہیں۔
December 26, 2024, 1:21 PM IST
ہندوستان نے پہلی اننگز میں ۹؍ وکٹ پر ۲۵۲؍رن بنائے۔ جڈیجا اور راہل کی نصف سنچری۔ ہندوستان اب بھی ۱۹۳؍رن پیچھے۔
December 18, 2024, 11:31 AM IST
ٹیم انڈیاکے اوپنرس یشسوی جیسوال اور کے ایل راہل کی زبردست ساجھیداری سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف ۲۱۸؍رن کی سبقت حاصل کی۔
November 24, 2024, 3:24 PM IST