EPAPER
عدالت میں سی بی آئی کے کردار پر سوال اٹھایا۔ کہا کہ اگر ہمارے پاس یہ کیس ہوتا تو ہم بہت پہلے موت کی سزا دلادیتے۔
January 21, 2025, 12:39 PM IST
پھانسی کی سزا نہ ہونے پر برہمی، سی بی آئی پر تنقیدیں، برندا کرات نے کہا کہ ’’انصاف نہیں ہوا‘‘، ممتا بنرجی نے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا
January 21, 2025, 6:43 AM IST
کولکاتا عصمت دری معاملے میں عدالت نے مجرم سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اور اسے متاثرہ ٹرینی ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ۱۰؍ لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ ڈاکٹر کے اہل خانہ کو ۱۷؍ لاکھ روپے بطور معاوضہ عطا کرے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے مجرم کیلئے موت کی سزا کی وکالت کی تھی۔
January 20, 2025, 5:14 PM IST
سیالدہ کورٹ کا فیصلہ، پیر کو سزا کا اعلان ، سنجے رائے کی بڑی بہن نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کسی بھی عدالت میں چیلنج کرنے کا ارادہ نہیں، سنجے نے کہا کہ اسے پھنسایا گیا۔
January 18, 2025, 5:56 PM IST