EPAPER
روہت شیٹی کی فلم ’’دل والے‘‘ کو ۹؍سال مکمل ہونےکے موقع پر کاجول نے فلم کے سیٹ سے پردہ کے پیچھے کی تصاویر (بی ٹی ایس) شیئر کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم میں کاجول، ایس آر کے، ورون دھون اور کریتی سینن نے اداکاری کی تھی۔
December 18, 2024, 8:52 PM IST
شاہد کپور کی فلم ’’دیوا‘‘ کی ریلیز ملتوی کی گئی ہے۔ قبل ازیں یہ فلم ۱۴؍ فروری ویلنٹائن ڈے کے دن سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی۔ اب یہ ۳۱؍ جنوری ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
November 27, 2024, 9:54 PM IST
’’بھیڑیا‘‘ کے بعد کریتی سینن کی یہ دوسری ہارر کامیڈی فلم ہوگی جو آنند ایل رائے پروڈکشن کے تحت بنائی جائے گی۔ فلم کی شوٹنگ ۲۰۲۵ء کے وسط میں شروع ہوگی۔
November 21, 2024, 7:33 PM IST
اداکارہ کاجول کئی عمدہ فلموں کیلئے یاد کی جاتی ہیں اور آج بھی وہ فلموں میں مصروف ہیں بلکہ عمدہ کردارا ادا کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی ان کی اداکاری سے سجی رومانٹک تھریلر فلم ’دو پتی‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے۔
November 09, 2024, 11:17 AM IST