EPAPER
ہندوستان کی انڈر ۱۹؍ خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان نکی پرساد نے کہا کہ ٹیم ملائیشیا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر۱۹؍ خواتین کے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور خطاب جیتنے کیلئے مکمل طورپر پُر امید ہے۔
January 15, 2025, 1:22 PM IST
ملائیشیا میں ایک اسرائیلی شہری آتشیں اسلحہ سمیت گرفتار۔ اس کے پاس سے جعلی فرانسیسی پاسپورٹ بھی برآمد۔ اس کی مدد کر رہے تین دیگر ملائیشیائی شہری بھی گرفتار۔ پولیس نے موساد کے ایجنٹ ہونے کے امکان کو خارج نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل ملائیشیا میں ایک فلسطینی سائنسداں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
March 30, 2024, 4:10 PM IST
ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ ملائیشیا ۲۰۲۳ء کے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈس کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد ہندوستانی ٹیم جمعرات کو سیمی فائنل میں جرمنی سے پچھلی مسلسل شکستوں کا بدلہ لینے کے ارادے سے میدان میں اترے گی
December 13, 2023, 10:02 PM IST