Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

kunal kamra

کنال کامرا تنازع: ممبئی پولیس نے شو کے شرکاء کو سمن جاری کیا

ممبئی پولیس نے کنال کامرا کے اس شو کے شرکاء کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کو مبینہ طور پر ’’غدار‘‘ کہا تھا۔

April 01, 2025, 4:51 PM IST

کنال کامرا کی حمایت میں پٹیشن

قانون کے طالب علم نے بامبے ہائی کورٹ میں داخل کردہ اپنی پٹیشن میں آرٹیکل ۱۹؍ کا حوالہ دیا اور کامرا کی جانب سے حکومت پر طنز کو جائز قرار دیا۔

March 31, 2025, 10:15 AM IST

سوشل میڈیا راؤنڈ اَپ: ’’تمل ناڈو میں کیسے پہنچے گا بھائی! ‘‘

یہ سوال دراصل اس آڈیو کلپ کا ہے، جس میں مبینہ طور پر شندے حامیوں نے کنال کامرا کو فون پر دھمکایا تھا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کالر نے جب کنال کو دھمکایا کہ کدھر ہے تو بتا تو کنال نے جھٹ کہا تمل ناڈو آجا۔ جو کالر کنال پر غرارہا تھا وہ جواب پاکر کنفیوز ہوگیا۔

March 30, 2025, 12:59 PM IST

کنال کامرا کیخلاف مزید ۳؍ ایف آئی آر

ان میںسے ایک شکایت جلگائوں کے میئر نے درج کروائی ہے

March 30, 2025, 7:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK