EPAPER
اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا پوائنٹس ٹیبل پربارسلونا کی ٹیم نے رئیل میڈرڈ سے دوبارہ پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ رئیل میڈرڈ کی ٹیم دوسرے جبکہ ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم تیسرے نمبرپر چلی گئی ہے۔
February 27, 2025, 1:01 PM IST
بارسلونا فٹبال کلب کو اس سیزن میں اسپینش لالیگا میں دوسری گھریلو شکست کا سامنا کرناپڑا۔
December 17, 2024, 2:34 PM IST
بارسا کے اسٹار کھلاڑی رابرٹ لیوانڈوسکی نے ۷؍میچوں میں ۷؍گول کئے۔
September 27, 2024, 3:03 PM IST
ایمباپےلا لیگا کے رواں سیزن کے پہلے تین میچوں میں کوئی گول نہیںکرسکے تھے، اس میچ میں وہ یہ جمود توڑ نے میں ناکام رہے اور میڈرڈ کو دوسری جیت دلانے میں مدد کی۔
September 03, 2024, 11:47 AM IST