EPAPER
پاکستان کی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ عید الفطر کے ۴؍ دن کے وقفے کے بعد جمعرات کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں دوبارہ شروع ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ کیمپ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے قومی ٹیم کی تیاری کیلئے لگایا جا رہا ہے۔
April 04, 2025, 7:24 AM IST
تقریب کا اہتمام لاہور قلعہ سے متصل مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ذریعے ۱۸۱۸ء میں تعمیر کردہ حضوری باغ میں کیا جائے گا ، فوٹو شوٹ کے بعد کپتانوں کی پریس کانفرنس ہوگی، ۱۷؍ فروری کو قذافی اسٹیڈیم دوبارہ کھلے گا۔
January 31, 2025, 1:24 PM IST
میتھجری مووی میکرز نے اعلان کیا ہے کہ ’’سنی دیول کی فلم ’’جاٹ‘‘ ۱۰؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔فلم کی ہدایتکاری کے فرائض گوپی چند ملینینی نے انجام دیئے ہیں۔ یاد رہے کہ سنی دیول ’’بارڈر ۲‘‘ اور ’’لاہور ۱۹۴۷ء‘‘میں بھی نظر آئیں گے۔
January 24, 2025, 8:23 PM IST
پی ٹی آئی کے بانی اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’’وہ اسلام آباد قتل عام کا معاملہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی فوروموں میں اٹھائیں گے۔‘‘ عمران خان کے مطابق اسلام آباد میں مظاہروں کے درمیان پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان ہلاک ہوئے تھے۔
December 03, 2024, 9:58 PM IST