EPAPER
وانواتو کے وزیر اعظم جوتھم نپت نے للت مودی کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
March 10, 2025, 2:59 PM IST
اس کامیابی کے باوجود حزب اختلاف اس پلیٹ فارم کا استعمال مزید بہتر انداز میں کرسکتا تھا۔ حکومت کے دعوؤں کی پول کھولنے اور ملک کے سامنے اسے بے نقاب کرنے کا اس کے پاس بہترین موقع تھا لیکن وہ اس کا خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
August 13, 2023, 11:54 AM IST
گلوان کو پس پشت رکھ کر اگر مودی جی نے بالی میں جن پنگ کے سامنے مصافحہ کیلئے ہاتھ بڑھایا تو اس کی وجہ ان کی حقیقت پسندی اور مصلحت کوشی ہے۔ مودی جی کو علم ہے کہ انہوں نے اگر چین سے ٹکرانے کا دوسرا آپشن اپنایا تو نقصان بھی بڑا ہو گا اور رسوائی اور جگ ہنسائی بھی بہت ہوگی۔
November 23, 2022, 1:48 PM IST
للت مودی اور سشمتا سین حالیہ دنوں میں سب سےزیادہ زیر بحث رہنے والےجوڑوں میں سے ایک ہیں۔للت مودی نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئےبتایا تھاکہ وہ اور سشمتا رشتے میں ہیں۔
September 05, 2022, 1:41 PM IST