EPAPER
بھوجپوری فلموں کے معروف اداکار کھیساری لال یادو آر جے ڈی کے ٹکٹ پر چھپرا اسمبلی سے انتخاب لڑیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کو ذمہ داری مانتے ہیں، نہ کہ صرف کرسی کی دوڑ۔
October 17, 2025, 12:37 PM IST
مشہور صحافی اور دی ٹیلی گراف کے ایڈیٹر سن کرشن ٹھاکر کا ۶۳؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ ٹیلی گراف کے ایڈیٹر تھے۔ ان کے صحافتی کریئر کی شروعات ۱۹۸۴ء میں سنڈے میگزین سے ہوئی تھی۔ انہوں نے لالو پرساد یادو کی سوانح عمری ’’دی سبلٹن صاحب‘‘ تصنیف کی تھی۔
September 08, 2025, 3:55 PM IST
منگنی لال منڈل بہار قانون ساز اسمبلی، بہار قانون ساز کونسل ، ممبر لوک سبھا اور ممبر راجیہ سبھا کے طورپر چالیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔وہ بہار میں لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی کابینہ میں وزیر بھی رہے اور ایک ایماندار لیڈر کے طورپر اپنی شناخت رکھتے ہیں۔اگرچہ ان کی عمر ۷۶؍ سال کی ہے لیکن وہ اب بھی بہار کی سیاست میں کافی سرگرم ہیں۔
June 19, 2025, 6:08 PM IST
مذکورہ معاملے میں درج فہرست ذات وقبائل کمیشن کاآر جے ڈی سربراہ کو نوٹس،ایف آئی آردرج ہوسکتی ہے۔
June 16, 2025, 11:57 AM IST