Inquilab Logo Happiest Places to Work

latest news

پھلے تنازعے میں برہمن تبصرے پر شکایت کے بعد انوراگ کشیپ کا معذرت نامہ

پھلے تنازع میں سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام میں، انوراگ کشیپ نے واضح کیا کہ وہ اپنے اصل بیان پر قائم ہیں اور انہیں واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تاہم، انہوں نے وضاحت کی کہ ان کی معذرت ان کی پوسٹ کیلئے نہیں بلکہ ایک مخصوص تبصرے کیلئے ہے جو ان کے بقول سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔

April 19, 2025, 10:10 PM IST

برطانیہ میں مسلم مرد زیادہ عصمت دری کرتے ہیں، مسک کے دعوے کی گروک نے تردید کی

برطانیہ میں نوجوان لڑکیوں کے جنسی استحصال کا معاملہ سب سے پہلے ۲۰۰۰ء کی دہائی کے بعد توجہ کا مرکز بنا۔اگرچہ پاکستانی مسلمان مردوں پر سنگین جنسی استحصال کے مقدمات درج ہیں، لیکن اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ وہ ان جرائم کے واحد مرتکب تھے۔

April 19, 2025, 9:19 PM IST

ہارورڈ کو یہود مخالف رویے کا دھمکی آمیزخط غلطی سے بھیجا گیا تھا: ٹرمپ انتظامیہ

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے کچھ اندرونی ذرائع کا خیال تھا کہ خط قبل از وقت جاری کیا گیا تھا، جبکہ دیگر کا کہنا تھا کہ یہ صرف اندرونی ٹاسک فورس کیلئے تھا ۔

April 19, 2025, 7:37 PM IST

کولمبیئن صدر نے فلسطینیوں کی حالت کو عیسیٰؑ کے مصائب سے تشبیہ دی،اسرائیل کی مذمت

کولمبیئن لیڈر نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی مہم پر کھل کر تنقید کی ہے اور بارہا صہیونی حکومت پر جنگی جرائم کے الزامات عائد کئے ہیں۔ اسرائیلی حکومت نے نسل کشی کے الزامات کی تردید کی ہے۔

April 19, 2025, 9:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK