EPAPER
تھانے پولیس کمشنر کی رہائش گاہ کے احاطے میں موجود مرغیوں میں برڈ فلو، لاتور کے پولٹری فارم میں ۴؍ ہزار چوزوں کی موت، ناگپور میں مرغیوں کے علاوہ مور بھی ہلاک۔
January 24, 2025, 1:21 PM IST
اُرن کے چرنیر گائوں کی مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق ، ایک ہزار مرغیوں کو ٹھکانے لگایا گیا، لاتور میں پہلے ہی کوئوں کی موت کے بعدکچھ علاقوں کو ’الرٹ ژون‘ قرار دیا گیا ہے
January 22, 2025, 3:24 PM IST
لگاتار دوسرے دن تلاشی پر سابق وزیراعلیٰ جھنجھلا گئے،الیکشن کمیشن کے اہلکاروں پر برہمی کااظہار کیا، پوچھا کہ ’’مودی ،امیت شاہ، فرنویس اور شندے کا بیگ کیوں نہیں چیک کرتے۔‘‘ دھمکی دی کہ ان کے بیگ شیوسینک چیک کریں گے
November 13, 2024, 8:43 AM IST
جسٹس گوائی نے زور دیا کہ عدالت میں اور عدالت سے باہر جج کا طرز عمل عدالتی اخلاقیات کے اعلیٰ ترین معیارات کے مطابق ہونا چاہئے۔
October 21, 2024, 9:25 PM IST