EPAPER
عید کے اس موقع پر ضرروی ہے کہ دیگر تیاریوں کے ساتھ اپنے چہرے اور میک اپ کو بالکل نظر انداز نہ کیا جائے۔
March 27, 2025, 11:18 AM IST
سویاں بنانے میں مہارت نہ ہو تو عید کا مزا خراب ہوسکتا ہے اس لئے خواتین کو اس جانب خاص توجہ دینی چاہئے مگر یہی سب کچھ نہیں ہے۔ عید کی خریداری سے لے کر گھر کی سجاوٹ تک گرہستی کا ایک ایک شعبہ خواتین کی توجہ کا تقاضا کرتا ہے۔ یہی ان کا امتحان ہوتا ہے۔
March 27, 2025, 11:14 AM IST
یہ مبارک مہینہ بڑی تیزی سے اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اب بھی وقت ہے اس رمضان کی برکتوں سے فیض حاصل کر لیجئے۔ اپنے رب کو راضی کر لیجئے۔ آپسی رشتوں کو بہتر کر لیجئے۔ اگر کوئی ناراض ہے تو اسے منا لیجئے۔ اس مبارک مہینے کی ساعتیں گزرنے سے قبل اس کے ایک ایک لمحہ کا فائدہ اٹھا لیجئے۔
March 20, 2025, 11:21 AM IST
ذرا تصور کریں اگر ایک بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون جو دو وقت کی روٹی کے لئے در در بھٹک رہی ہے، اسے زکوٰۃ کی مدد سے ایک سلائی مشین خرید کر دی جائے یا چھوٹے پیمانے پر کوئی کاروبار شروع کروا دیا جائے تو چند سال میں ان شاء اللہ وہ خود زکوٰۃ دینے والوں میں شامل ہوسکتی ہیں۔
March 18, 2025, 1:48 PM IST