EPAPER
خبروں کے مطابق لیور پول کلب کے مشہور کھلاڑی ڈیوگو جوٹا ایک کار حادثے میں اپنے بھائی کے ساتھ انتقال کرگئے۔ ۵؍ دن قبل ہی ان کی شادی ہوئی تھی۔ ۲۸؍ سالہ فٹبالر کی موت پر دنیائے کھیل سوگوار۔
July 03, 2025, 5:51 PM IST
مصری فٹبالر محمد صلاح نے اس سے قبل غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تھا اور بی بی سی براڈکاسٹر گیری لینیکر، جو حال ہی میں پوڈکاسٹس اور سوشل میڈیا پر سیاسی مسائل پر کھل کر بات کر رہے ہیں، نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کیا تھا۔
June 05, 2025, 6:38 PM IST
برطانیہ کی معروف یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لیورپول نے ہندوستان کے تعلیمی منظرنامے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ۲۰۲۶ء تک بنگلور میں اپنا پہلا بین الاقوامی کیمپس قائم کرے گی۔
May 27, 2025, 9:25 PM IST
لیورپول فٹبال کلب نے اتوار کی رات انگلش پریمیر لیگ (ای پی ایل) فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ میں ٹوٹنہم ہاٹسپر کو ۱۔۵؍ گول سے شکست دی اور۲۰؍ویں بار ٹائٹل جیت کر مانچسٹر یونائٹیڈفٹبال کلب کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
April 29, 2025, 10:49 AM IST