EPAPER
پاکستان کے صوبے پنجاب میں زہریلی دھند سے راحت کیلئے ۶۰۰؍ سے زائد مساجد میں ہزاروں لوگوں نے نماز استسقاء ادا کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ صوبےمیں ۱۷؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک اسکولوں کو بند رکھا گیا ہے۔ اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو اگلے ہفتے سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔
November 16, 2024, 3:37 PM IST
ہندوستانی معیشت میں غیر منظم شعبہ کا اشتراک ۷۵؍ فیصد سے زائد ہے مگر سرکاری پالیسیوں کے سبب سب سے زیادہ نقصان اسی شعبے کو اٹھانا پڑتا ہے۔
July 21, 2024, 4:27 PM IST
بجٹ تیار کرنے والے تقریباً ۱۰۰؍ ملازمین اورافسران کو موبائل، ای میل اور انٹرنیٹ کےاستعمال اور اہل خانہ سے ملنے پر پابندی۔
July 21, 2024, 12:17 PM IST
بیجنگ ا ور دیگر ۷؍ شہروں نیز درجنوں یونیورسٹی کیمپس میں کورونا پابندیوں کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔چین کے طاقتور ترین صدر شی جن پنگ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرین کوگرفتار کیا گیا۔ شنگھائی میں برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے صحافی کو احتجاج کور کرنے پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا اور اسے حراست میں لیا گیا
November 29, 2022, 11:30 AM IST