EPAPER
امسال لوک سبھا انتخابات کیلئے ۷۴؍ خواتین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جو ۲۰۱۹ء کی ۷۸؍ خواتین امیدواروں کی تعداد سے کم ہے۔ ۱۸؍ ویں لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی نے ۶۹؍ خواتین امیدواروں کو میدان میں اتاراتھا جن میں سے ۳۰؍ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جبکہ کانگریس کی ۴۱؍ خواتین امیدواروں میں سے صرف ۱۳؍ امیدواروں نے انتخابات جیتے۔
June 06, 2024, 4:08 PM IST
اے ڈی آر نامی این جی او نے لوک سبھا کے موجودہ ممبران کے حلف ناموں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ۴۴؍ فیصد ممبران پر فوجداری مقدمات درج ہیں ۔ بی جے پی کے ۲۹۴؍ میں سے ۱۱۸؍ ایم پیز اور کانگریس کے ۴۶؍ میں سے ۲۶؍ ممبران پارلیمنٹ کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔
March 29, 2024, 10:17 PM IST
رپوٹرز کلیکٹیوکی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق آنجہانی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ایس بی آئی پر دبائو ڈال کربی جے پی ارکان کے بونڈز کو معیاد ختم ہونے کے بعد بھی بھنانے کیلئے مجبور کیا۔ اس کا مقصد زعفرانی پارٹی کو نقدی کی سہولت فراہم کرنا تھا۔
March 19, 2024, 8:03 PM IST
ہندوستان میں عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کی چھ ریاستوں کے ہوم سیکریٹری کے تبادلے کا حکم جاری کیا جن میں گجرات، اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ کے ہوم سیکریٹری شامل۔ مہاراشٹرحکومت کے ذریعے ہدایت کی تعمیل نہ کرنے پر سر زنش۔ تبادلوں کے ذریعے مساوات قائم کرنے کی کوشش۔
March 18, 2024, 4:53 PM IST