• Sat, 28 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

lokmanya tilak terminus

کرلا: ۲۶؍تا ۲۸؍نومبررات کو ٹریفک بلاک،طویل مسافتی ٹرینوں کی آمد ورفت متاثرہوںگی

کرلا ایل ٹی ٹی یارڈ میں ۲۶؍، ۲۷؍اور ۲۸؍نومبر کی شب میں اہم تکنیکی اور کراسنگ کے کاموں کے لئے ۱۲؍ بج کر ۵۰؍منٹ سے ۵؍ بجکر ۵۰؍منٹ تک کام جاری رہے گا۔ اس لئے کئی طویل مسافتی ٹرینوں کو تھانے میں روک دیا جائے گا۔

November 25, 2024, 5:29 PM IST

کرلا ایل ٹی ٹی میں ۱۸؍ فروری تک پاور بلاک، طویل مسافتی ٹرینیں متاثر

ریلوے حکام مسافروں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ وہ ٹرینوں کے تبدیل شدہ وقت کے مطابق سفر پرنکلیں۔

February 16, 2024, 11:33 AM IST

کرلاٹرمنس کے ریلوے کینٹین میں بھیانک آتشزدگی

حادثہ کے سبب پلیٹ فارم نمبرایک پربکنگ کاؤنٹر اوراناؤنسنگ سینٹر کوخالی کرایا گیا ۔کوئی جانی نقصان نہیں

December 14, 2023, 9:33 AM IST

پلیٹ فارم کی توسیع سے مسافروں کو راحت ملنے کی امید

سی ایس ایم ٹی اور ایل ٹی ٹی پر ۲۴؍ڈبوں کی ٹرینوں کیلئے پلیٹ فارم بنانے کا ۹۰؍فیصد کام مکمل۔

November 21, 2023, 8:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK