EPAPER
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔ حکام نے احتیاط کے طور پر شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتحی نے لاس اینجلس میں لگی جنگل کی آگ کے درمیان اپنے دردناک تجربے کو ساجھا کرتے ہوئےا نکشاف کیا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ انخلاء پر مجبور ہوئیں۔
January 09, 2025, 8:02 PM IST
لاس اینجلس، امریکہ میں اغوا کاروں نے ایک بس کو اغوا کر لیا تھا۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے اور ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ لاس اینجلس کے پولیس ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ ڈونالڈ گراہم نے بتایا ہے کہ ’’پولیس کو بس میں ایک شخص زخمی حالت میں ملا تھا۔ اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاکر اس کی موت ہوگئی ہے۔ پولیس نے بس کو روک لیا ہے اور ڈرائیور اور مسافروں کو بچانے میں کامیاب رہی ہے۔‘‘
September 25, 2024, 7:32 PM IST
پیرس اولمپکس میںکانسے کے ۲؍تمغے جیتنے والی نشانہ باز ۲۰۲۸ء میں میڈل کا رنگ بدلنے کی خواہاں۔
August 09, 2024, 12:13 PM IST
امریکہ کے لاس اینجلس سٹی ہال کے سامنے مظاہرین نے خیمہ زنی کی۔ اس مظاہرے میں ۵۰؍ سے زائد افراد نے حصہ لیا اورغزہ یکجہتی کااظہار کیا۔ خیال رہے کہ اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ۶؍ ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
June 04, 2024, 8:23 PM IST