• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

lucknow

لکھنؤ: سرکاری ملازمین کوگاڑی سے دفتر آنے کیلئے ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ لازمی

وزیر اعلیٰ یوگی کی ہدایت کےمطابق جو بھی کار سے سیٹ بیلٹ اور بائک سے ہیلمٹ کے بغیر آئے گا، اسے دفتر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

January 09, 2025, 10:27 AM IST

سنبھل :پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سے گولی چلائی!

سماج وادی پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں انکشاف، کئی سنگین غلطیوں کی نشاندہی ، پارٹی کی حکومت بننے پر دوبارہ پورے معاملہ کی جانچ کروانے کا اعلان

January 08, 2025, 7:03 AM IST

لکھنؤمیں ایک ہی کنبہ کے ۵؍ افراد کا سنسنی خیزقتل

۲۴؍ سالہ ارشد نے باپ کے تعاون سے ماں  اور ۴؍ بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قتل کی وجہ پڑوسیوں کی بدنیتی اور پولیس کی بدعنوانی بتائی

January 01, 2025, 11:08 PM IST

لکھنؤ: سرد موسم میں پلیٹ فارم پر سوئے مسافروں پر صفائی ملازمین نے پانی پھینکا

لکھنؤ کے چار باغ اسٹیشن کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں صفائی ملازمین پلیٹ فارم پر رات کے وقت سوئے ہوئے مسافروں کو بیدار کرنے کیلئے ان پر ٹھنڈا پانی ڈال رہے ہیں۔ اس حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کے غم و غصہ کو جنم دیا ہے۔

December 30, 2024, 9:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK