EPAPER
باہر جاکر کھانے کے مقابلے میں اب آن لائن فوڈ ڈیلیوری پر اکتفا کیا جارہا ہے اس لئے اس مد میں شہریوں کے خرچ میں کمی آئی ہے۔ متذکرہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ باہر کے کھانے پر ہندوستانیوں نے ۴۹۲؍ روپے سے لے کر ۲؍ہزار ۱۷۰؍ روپے خرچ کئے۔
March 09, 2025, 1:32 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق چہرے کی جھریوں کو مٹانے کیلئے اوزیمپک کے ’بے دریغ‘ استعمال سے گزشتہ سال اس کمپنی کی فروخت میں ریکارڈ ۱۰؍ فیصد اضافہ ہوا۔
March 02, 2025, 2:19 PM IST
اوزیمپک اور اس کے جیسی دیگر دوائیں جو فوری نتائج کا وعدہ کرتی ہیں، یہ ان لوگوں کیلئے خطرناک ہوسکتی ہیں جو انہیں بنیادی طبی ضرورت کے بغیر استعمال کرتے ہیں۔
February 23, 2025, 1:50 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے ۱۹۵؍ ممالک میں سے کم و بیش ۱۰۸؍ میں برڈفلو پھیلا ہوا ہےجن میں سرفہرست امریکہ اور ہندوستان ہیں۔
February 16, 2025, 1:50 PM IST