• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

madhubala

`ڈارلنگز‘ کی ہدایتکار جسمیت کے رین مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنائیں گی

’ڈارلنگز‘کی فلمساز نے بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا۔ ۱۹۵۰ء سے ۱۹۶۰ء کے درمیان مدھوبالا نے کئی مشہور اور کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ مغل اعظم ان کی یادگار فلم ہے۔

March 15, 2024, 4:49 PM IST

مغل اعظم ایک لازوال فلم ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی

ہندوستان کی چند بڑی، کامیاب اور کلاسک فلموں میں ’مغل اعظم‘ کا بھی شمار ہوتا ہے۔ کے آصف کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں اُن فنکاروں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جو اپنے وقت کے بے تاج بادشاہ تھے۔

August 13, 2023, 3:19 PM IST

مدھوبالا نے دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے ۴؍دہائی تک مداحوں کے دل پر راج کیا

بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً ۴؍ دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

February 14, 2023, 11:42 AM IST

ٹوٹو شرمامدھوبالا کی زندگی پر فلم بنائیںگے

:بالی ووڈ فلمساز ٹوٹوشرما اپنے زمانے کی مشہور ہیروئن مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں

August 07, 2022, 9:21 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK