EPAPER
۹؍تا۱۱؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو بہار کے قدیم شہر دربھنگہ کے قریب ریاست کی ایک بڑی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا ۳۳؍ واں سیمینار.
December 27, 2024, 1:13 PM IST
سپریم کورٹ نے اُترپردیش کے مدرسوں کیلئے بڑی راحت کا فیصلہ دیا ہے۔ یہ اس قابل ہے کہ اس کی ستائش کی جائے۔ اس سے مدرسوں کے خلاف بے بنیاد الزامات اور بے تکی باتوں پر لگام لگنی چاہئے۔
November 06, 2024, 2:00 PM IST
مدارس کے تعلیمی نظام پر کچھ لکھنا اورتبصرہ کرنا بنیادی طورپر علمائے کرام کاکام ہےلیکن بحیثیت ملت عامۃ المسلمین کی بھی یہ ذمہ داری کچھ کم نہیںہےکہ وہ اس معاملے پر غور کریں۔
October 28, 2024, 4:45 PM IST
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے سفارش کی ہے کہ ہندوستان بھر کی ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے مدرسہ بورڈز کو اپنی فنڈنگ بند کردیں۔ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سیکریٹریز کو لکھے گئے خط میں، این سی پی سی آر کے چیئرمین پریانک کانونگو نے دعویٰ کیا کہ مدارس مسلم بچوں کو رسمی تعلیم سے محروم کر رہے ہیں اور انہوں نے مدرسہ بورڈز کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
October 12, 2024, 9:00 PM IST