• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

madrid

ریئل میڈرڈ نے پچوکا کو ہراکر انٹر کانٹی نینٹل کپ جیت لیا

یکطرفہ فائنل مقابلے میں ریئل نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی،ایمباپے،روڈریگو اورونیشیئس نے ایک ایک گول کیا۔کارلو اینسلوٹی سب سے زیادہ ٹرافی جیتنے والے کوچ بن گئے۔

December 20, 2024, 10:53 AM IST

فیفا ایوارڈز ۲۰۲۴ء: ونیشیئس اور بونماتی، سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

برازیل اور ریئل میڈریڈ کےونیشیئس جونیئر نے فیفا ایواڈز۲۰۲۴ء کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ اسپین کی آئٹانا بونماتی نے خواتین کے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا۔

December 18, 2024, 6:43 PM IST

محمد صلاح کے گول سے لیورپول فٹبال کلب فاتح

یوئیفا چمپئن لیگ کے میچ میں لیورپول نے گرونا کو ۰۔۱؍گول سے شکست دی او ر ۳؍پوائنٹس لئے ۔ ریئل میڈرڈ کو جدوجہد کرنی پڑی۔

December 12, 2024, 10:27 AM IST

فٹبال ڈائری: ایمباپے پنالٹی پرگول کرنے میں ناکام، بلباؤ نے ریئل میڈرڈ کو ہرادیا

کیلین  ایمباپے ایک بار پھر پنالٹی پر گول کرنے سے محروم ہوگئے جس کی وجہ سے ریئل میڈرڈ کو ایتھلیٹک بلباؤ کے خلاف ایک کے مقابلے ۲؍سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

December 06, 2024, 4:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK