Inquilab Logo Happiest Places to Work

mahad

مہاڈا کا ۳۴؍کالونیوں میں آپلا دواخانہ شروع کرنے کا معاہدہ

’ ون روپی کلینک‘ کے اشتراک سے شروع ہونے والے دواخانوںمیںمشورے کی فیس ایک روپیہ ہوگی جبکہ طبی جانچ ۱۰؍روپےمیں کی جائے گی

April 05, 2025, 5:57 AM IST

مہاڈ میں سول کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا

وزیراعلیٰ فرنویس، نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سمیت اہم افراد کی شرکت ، وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام عدالتوں کو انٹرنیٹ سے منسلک کرکے انصاف کے عمل کو تیز کیا جائے گا۔

March 03, 2025, 11:25 AM IST

مالونی :عدالت کے حکم کے بعدمسجد قباء کی ۲؍بالائی منزل کے خلاف مہاڈا کی کارروائی

شرپسندوں کی شکایت اورمخالفت کا شاخسانہ ۔ ٹرسٹیان ِ مسجد قانون اورضابطے کی پاسداری کررہے ہیں۔مقامی افراد سے اشتعال انگیزی سے بچنے کی بھی اپیل

February 28, 2025, 6:11 AM IST

مہاڈا کوکن ڈویژن کے فلیٹوں اور پلاٹ کی ایکناتھ شندے کے ہاتھوں قرعہ اندازی

مہاڈا کے کوکن ڈویژن میں ۲؍ ہزار ۱۴۷؍ فلیٹوں اور ۱۱۷؍پلاٹس کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کاشی ناتھ گھانیکر ہال، تھانے میں ہوئی۔

February 06, 2025, 12:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK