EPAPER
ایک جگہ پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی کے پیش نظر مساجد کمیٹیوں اور معاشرے کے ذمہ داران نے اہم فیصلہ کیا اور گھر سے نماز پڑھنے کی تاکید کی۔متاثرہ علاقوں کی مساجد میں گنتی کے افراد نے نماز جمعہ ادا کی۔ جگہ جگہ پولیس کا سخت پہرہ رہا۔
March 21, 2025, 11:20 PM IST