EPAPER
تھانے کے مجسٹریٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بدلاپور جنسی ہراسانی معاملے کے ملزم اکشے شندے کی موت کیلئے ۵؍پولیس افسران ذمہ دار تھے۔‘‘۱۷؍اگست ۲۰۲۴ء کو اکشے شندے کو بدلاپور کی ایک اسکول میں ۲؍ نابالغ طلبہ کی جنسی ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ۲۳؍ ستمبر کو پولیس کے ’’فیک انکاؤنٹر‘‘میں اکشے شندے کی موت ہوگئی تھی۔
January 20, 2025, 7:30 PM IST
۷۰۰؍طلبہ نے شرکت کی اور اپنی فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ خوش نویسی کے ذریعے شعرائے مالیگائوں کو یاد کیاگیا۔
January 20, 2025, 11:08 AM IST
رائےگڑھ کا نگراں وزیر نہ بنائے جانے پر شندے سینا کے ایم ایل اے بھرت گوگولے کے حامیوں میں ناراضگی، والمیک کراڈ کے معاملے کے سبب دھننجئے منڈے کو نگراں وزیر کے عہدے سے دور رکھا گیا۔
January 20, 2025, 11:04 AM IST
بیڑ سے پربھنی جانے والی تیز رفتار ایس ٹی بس نے پولیس بھرتی ٹریننگ کی تیاری کرنے والے نوجوانوں کو روندا، ۳؍ نوجوانوں نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑدیا جبکہ ۲؍نوجوانوں کی جان بچ گئی، حادثہ گھوڑکا راجوری گاؤں میں پیش آیا ہے۔
January 20, 2025, 10:59 AM IST