EPAPER
پیدائش کے وقت نور جہاں کی خالہ نے نومولود بچے کے رونے کی آواز سن کرکہا- اس بچے کے رونے میں موسیقی ہے۔ نور جہاں کے والدین تھیٹر میں کام کرتے تھے۔
December 23, 2024, 11:54 AM IST
رکن اسمبلی ثنا نواب ملک نے چیتا کیمپ اور مہاراشٹر نگر کی جانب جانے والے خستہ حال سب وے کا معاملہ جمعرات کو ناگپور میں اسمبلی میں اٹھایا۔
December 20, 2024, 5:03 PM IST
سادے پاورلوم کی صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مالیگائوں کے پارچہ بافوں کے وفد نے دہلی جاکر مرکزی وزیر برائے ٹیکسٹائل گری راج سنگھ اور دیگر حکام سے ملاقات کی ۔ نیز گری راج کے علاوہ کرن رجیجو(اقلیتی امور)،رام داس اٹھائولے(سماجی انصاف) وغیرہ سے ملاقات کی گئی۔
December 12, 2024, 1:39 PM IST
عوام نے راحت کا سانس لیا ، نومنتخب وزیراعظم محمد البشیر نے بشارالاسد کے دور میں جلاوطنی پر مجبور ہونےوالے شامی شہریوں کی وطن واپسی کو ترجیح قرار دیا۔
December 12, 2024, 11:52 AM IST