EPAPER
کھرگے، پرینکا گاندھی اور کے سی وینوگوپال نے کہا کہ قوم پرستی کی باتیں کرنے وا لے ارب پتی دوستوں کیلئے ملک کی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔
February 13, 2025, 11:00 AM IST
اقتصادی سروے کے مطابق، ملک کو ۲۰۳۰ء تک ہر سال ۵ء۷۸ لاکھ غیر زراعتی ملازمتیں پیدا کرنے، ۱۰۰ فیصد خواندگی، تعلیمی اداروں کے معیار میں ترقی اور اعلیٰ معیار کے، مستقبل کیلئے تیار بنیادی ڈھانچے کو تیز رفتاری سے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
February 01, 2025, 9:36 PM IST
پارٹی ترجمان نے کہا کہ زعفرانی پارٹی ملکارجن کھرگے پر اسلئے حملہ آور نہیں ہے کہ انھوں نے اس کو آئینہ دکھادیا ہے بلکہ دِقت ان کے دلت ہونے سے ہے۔
January 29, 2025, 11:13 AM IST
کانگریس سربراہ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ یہ بات دنیا جانتی ہے کہ ہندوتواوادی تنظیمکا ملک کی آزادی میں کوئی حصے داری نہیں ہے اور بی جے پی اسی کا حصہ ہے۔
January 22, 2025, 10:57 AM IST