EPAPER
ممتا بنرجی نے انتخابی کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھایا، کہا کہ الیکشن کے ۷؍ مرحلے انتخابی مہم میں بی جےپی کی آسانی کوذہن میں رکھ کر طے کئے گئے ہیں۔
April 21, 2024, 12:44 PM IST
بی جے پی نے کولکاتا ہائی کورٹ کے سابق جج کو تملوک سیٹ سے امیدوار بنا کر ’ادھیکاری برادران‘ کو سخت امتحان میں ڈال دیا ہے، ممتا بنرجی نے بھی اپنی حکومت کے خلاف کئی فیصلے سنانےو الے گنگوپادھیائے کے مقابلے اپنے اسٹوڈنٹس لیڈر کو میدان میں اُتارا کر ان کیلئے راہیں مشکل کردی ہیں۔
April 20, 2024, 12:31 PM IST
جلپائی گوڑی کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتابنرجی کا یہ گلہ کرنا کہ ان کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لئے دن رات کام کرتی ہے اور اس کے باوجود شمالی بنگال کے لوگ بی جے پی کو ووٹ دیتے ہیں ،دیدی کی فکرمندی ظاہر کرتا ہے۔
April 17, 2024, 12:45 PM IST
اپوزیشن کی سخت برہمی ،کانگریس کا سوال ، راہل گاندھی ہی کیوں؟ مودی اور امیت شاہ کی جانچ کیوں نہیں؟ ممتا نے پوچھا : کیا افسران میں بی جے پی لیڈروں کی جانچ کی ہمت ہے؟
April 16, 2024, 12:56 PM IST