EPAPER
سی پی ایم ،سی پی آئی اور کانگریس نے بیک زبان مذمت کی ، کے سی وینو گوپال نے کہا کہ کیرالا کا سیکولر معاشرہ ایسی مذموم مہم کو کبھی قبول نہیںکرے گا
May 16, 2024, 8:48 AM IST
سی پی ایم، سی پی آئی اور کانگریس نے بیک زبان مذمت کی ۔ملیالم فلموں کے سپر اسٹار مموٹی(محمد کٹّی )کے خلاف سنگھ پریوار نے آن لائن مہم چلارکھی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ۲۰۲۲ء میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’پزو ‘ برہمنوں کے خلاف تھی اور مموٹی نے مسلمان ہونے کی وجہ سے اس میں کام کیا تھا اور برہمنوں کی توہین کی تھی۔
May 15, 2024, 5:44 PM IST