EPAPER
اپنے ترانے کے ذریعے فلسطینی مزاحمت کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے والے مروان عبدالحمید جو سینٹ لیونٹ نام سے موسیقی کی دنیا میں جانے جاتے ہیں،مانچسٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اپنی موسیقی اور ترانے کے ذریعے فلسطینی جذبے اورروح کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔
December 27, 2024, 7:31 PM IST
مانچسٹر سٹی کی ٹیم کو زخمی کھلاڑیوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹیبل پر نیچے ہوتی جارہی ہے۔
December 21, 2024, 11:30 AM IST
لیورپول فٹبال کلب نے ہوم گراؤنڈ پر ایسٹن ولا کو۰۔ ۲؍گول سے شکست دے کر پریمیر لیگ میں سرفہرست ۵؍ پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔
November 11, 2024, 12:15 PM IST
برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی میں ہونے والے فلسطین حامی احتجاج میں مظاہرین وہاں نصب پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کے ۲؍ مجسمے اپنے ساتھ لے گئے۔ گروپ نے اب تک مجسمے واپس نہیں دیئے ہیں۔ پولیس تحقیقات میں مصروف۔
November 04, 2024, 9:00 PM IST