مانچسٹرسٹی نے فائنل میچ ڈے پر ایسٹن ولا فٹبال کلب کو۲۔۳؍ گول سے شکست دے دی۔ غندوغان نے ۲؍گول کئے۔ سٹی نے لیورپول کو ایک پوائنٹ کی برتری کے ساتھ شکست دی
پریمیر لیگ کے مقابلے میں سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررس کو ایک کے مقابلے۵؍گول سے شکست دے دی،رحیم اسٹرلنگ نے بھی ایک گول کیا
آخری لمحات میںروڈریگو نے ۲؍گول کیا،کریم بینزیما نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرتے ہوئے ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا،ریاض محریز کی محنت رائیگاں
چیلسی کو مات دینے کے بعدگنرس ، یونائٹیڈ سے لوہالینے کیلئے تیار