EPAPER
آرسنل کی فٹبال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پردفاعی چیمپئن لیورپول سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے بعد تاحال برقرار ہےجبکہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم دوسرے اور آسٹن ولا کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
December 09, 2025, 4:44 PM IST
مانچسٹر یونائیٹڈ نے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ سے ایک ایک کا ڈرا کھیلا۔ اس طرح یونائیٹڈ پریمیر لیگ میں پانچویں نمبر پر پہنچنے کا موقع گنوا بیٹھا۔
December 06, 2025, 2:45 PM IST
انگلش پریمیر لیگ (ای پی ایل)میں ایسٹن ولا نے وولور ہیمپٹن کو سخت مقابلے کے بعد ۰۔۱؍ گول ہرا دیا،لیور پول نے ویسٹ ہیم یونائٹیڈ کو ۰۔۲؍ گول سے شکست دی جبکہ مانچسٹر یونائٹیڈنے کرسٹل پیلس کو۱۔۲؍ گول سے مات دی۔
December 01, 2025, 8:52 PM IST
انگلش پریمیرلیگ میں مانچسٹر سٹی فٹبال کلب کی ۰۔۳؍ گول سے فتح۔ ٹوٹنہم اور مانچسٹر یونائٹیڈ کے درمیان کا ۲۔۲؍ گول سے برابررہا۔سٹی کے لئے جیریمی ڈوکو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
November 10, 2025, 3:51 PM IST
