EPAPER
عامر خان کے بیٹے جنید خان اور خوشی کپور کی دوسری فلم ’’لویاپا‘‘ کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔ عامر خان نے اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے منت مانگی ہے کہ اگر ’’لویاپا‘‘ باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئی تو میں سگریٹ نوشی چھوڑ دوں گا۔‘‘
January 08, 2025, 7:20 PM IST
شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینےسے قبل فیضان خان نے شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آرین خان کی حفاظت کے تعلق سے حساس معلومات اور ان کی نقل و حرکت کے تعلق سے بھی آن لائن تحقیق کی تھی۔
November 21, 2024, 4:03 PM IST
دپیکا پڈوکون کے ساتھ کولڈ پلے کے کلیدی گولکار کرس مارٹن کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یہ ۲۰۱۶ء کی تصویر ہے۔ شاہ رخ خان نے ’’منت‘‘ پر ایک پارٹی منعقد کی تھی جس میں کولڈ پلے کے ممبران بھی مدعو تھے۔ خیال رہے کہ جنوری کے وسط میں ممبئی میں کولڈ پلے کا کنسرٹ ہوگا۔
September 25, 2024, 5:46 PM IST
شاہ رخ خان خود بیٹے کو لینے جیل پہنچے ، دیگر دو ملزمین ارباز مرچنٹ اور من من دھامیچا کی بھی رہائی عمل میں آگئی، منت کودلہن کی طرح سجایا گیا، کئی فلمی ہستیوں نے خیر مقدم کیا
October 31, 2021, 9:55 AM IST