EPAPER
’’گینگز آف واسع پور‘‘ میں اہم کردار اداکرنے والے جے دیپ اہلاوت، منوج باجپائی اور نوازالدین صدیقی کی ساتھ میں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ مداحوں کا اندازہ ہے کہ فلم کی تیسری قسط بنائی جارہی ہے۔
March 25, 2025, 5:56 PM IST
شیکھر کپور ۱۹۸۳ء کی فلم ’’معصوم‘‘کا سیکوئل بنائیں گے جس کا نام ’’معصوم : دی جنریشن‘‘ہوگا۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں مکمل کی جائے گی۔ فلم میں شبانہ اعظمیٰ اور نصیر الدین شاہ اداکاری کریں گے۔
February 10, 2025, 6:27 PM IST
منوج باجپائی کی فلم ’’دی فیبل‘‘ کو برطانیہ میں ۳۸؍ ویں لیڈس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ رام ریڈی کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’’دی فیبل‘‘ نے کونسچولیشن فیچر فلم مقابلے میں ایوارڈ جیتا ہے۔
November 15, 2024, 8:25 PM IST
’’گینگز آف واسع پور‘‘ کے نغمہ نگار ورون گروور نے نشاندہی کی کہ فلم کا دوسرا حصہسلمان خان کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ کے ساتھ تصادم کی وجہ سے سنیما گھروں میں صرف پانچ دن تک چلا۔
August 28, 2024, 6:00 PM IST