• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

manoj jarange

مجھے منوج جرنگے پا ٹل کا مقابلہ کرنے کی سزا دی گئی ہے : چھگن بھجبل

سینئر لیڈر کو کابینہ میں شامل نہ کئے جانے پر حامیوں میں ناراضگی ، ناسک اور بلڈانہ میں احتجاج، بھجبل کو منانے کی تمام کوششیں ناکام ۔

December 17, 2024, 6:21 PM IST

ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے ووٹوں میں کوئی تفاوت نہیں ہے

الیکشن کمیشن نے وضاحتی بیان جاری کیا ، دعویٰ کیا کہ ہر حلقے کے ۵؍ وی وی پیٹ کی پرچیاں گنی گئی ہیں

December 12, 2024, 1:27 PM IST

ای وی ایم کیخلاف جنگ میں ہم مارکڑ واڑی کیساتھ کھڑے ہیں : شرد پوار

ای وی ایم کی مخالفت کرنے پر بی جے پی نے شردپواراور مہاوکاس اگھاڑی کو اپنی شکست قبول کرنے ،جھوٹ نہ پھیلانے اور محاسبہ کرنے کا مشورہ دیا۔

December 09, 2024, 4:28 PM IST

نئی حکومت کو منوج جرنگے کی طرف سے ریزرویشن کیلئے ایک ماہ کا الٹی میٹم

مراٹھا کارکن نے کہا کہ ۵؍ جنوری تک اگر ریزرویشن کے تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تو مراٹھا اس حکومت کو مشکل میں ڈال دیں گے۔

December 06, 2024, 10:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK