• Fri, 22 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

maratha reservation

پہلےکام پھر ووٹ:ریاست کےمختلف دیہی علاقوں میں ناراض عوام نےپولنگ کا بائیکاٹ کیا

اورنگ آباد کے رام نگر میں قبرستان اور شمشان نہ ہونے سے ناراضگی،گڈچرولی کے ۶؍ گائوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، بھنڈارہ میں گواری سماج ریزرویشن نہ ملنے سے ناراض

November 20, 2024, 11:39 PM IST

نکسل زدہ گڈچرولی میں سب سے زیادہ ۶۹؍ فیصد پولنگ

ودربھ کے سب سے پسماندہ ضلع میں پولنگ کا وقت صرف۳؍ بجے تک تھا لیکن عوام نے پولنگ کا ریکارڈ قائم کیا ، جلگائوں، ناندیڑ، مالیگائوں میں بھی خاطر خواہ ووٹنگ

November 20, 2024, 11:35 PM IST

۱۰۱؍ سالہ بزرگ اور گڈچرولی میں ۱۱۱؍ سالہ ضعیف خاتون نے پولنگ بوتھ جا کر ووٹ دیا

حق رائے دہندگی کی اہمیت کیا ہے یہ مہاراشٹر کے کچھ بزرگوں نے ثابت کیا جن کی عمریں سو سال سے زائد ہیں مگر وہ ووٹ دینے پولنگ بوتھ پہنچے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے ۸۵؍ سال سے زائد عمر کے ووٹروں کیلئے گھر بیٹھے ووٹ دینے کی سہولت فراہم کی ہے

November 20, 2024, 11:32 PM IST

پولنگ کے موقع پر گاڑیوں کے انتظام سے ووٹرس کوسہولت

شہر اور مضافات میں ۹۹۷؍ گاڑیاں چلائی گئیں۔ این جی اوز نے بھی اپنی جانب سے آٹورکشا اور موٹر سائیکل کا نظم کیا۔ ۶۵۷؍ بسیں الیکشن عملہ کے لئے استعمال کی گئیں

November 20, 2024, 11:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK