EPAPER
ای وی ایم سے نجات دلانے اور بیلٹ پیپر کے ذریعہ انتخابات کروانے کی اپیل کو مسترد کرکے سپریم کورٹ نےعوام میں بے چینی پیدا کردی ہے۔
December 09, 2024, 4:50 PM IST
منی پور کے تعلق سے مودی حکومت کب سنجیدہ ہوگی، وہاں تشدد کی وارداتوں پر کب قابو پایا جاسکے گا اور لوگ امن و چین کی سانس کب لیں گے؟
November 24, 2024, 4:31 PM IST
وطن عزیز کی مختلف ریاستوں میں جاری `بلڈوزر انصاف ` نے عام تاثر یہ دیاہے کہ اب ملک کو عدالتوں کی ضرورت ہے، نہ ہی انصاف کرنے والے جج درکار ہیں، اسلئے عدالتوں کو مقفل کردینا چاہئے۔
November 17, 2024, 4:11 PM IST
کملا ہیرس کی شکست سے ایک سوال یہ بھی پیدا ہوگیا ہے کہ کیا امریکہ میں کبھی ایک با صلاحیت اور قابل خاتون بھی ملک کے اعلیٰ ترین مسند پر فائز ہوسکتی ہے؟
November 10, 2024, 12:16 PM IST